بند کریں
صحت صحت کی خبریں حکومت نے 9 سے 14 اگست تک محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/08/2014 - 19:48:01 وقت اشاعت: 11/08/2014 - 19:46:17 وقت اشاعت: 11/08/2014 - 16:56:38 وقت اشاعت: 11/08/2014 - 16:14:49 وقت اشاعت: 10/08/2014 - 12:14:22 وقت اشاعت: 09/08/2014 - 22:25:12 وقت اشاعت: 09/08/2014 - 19:32:56 وقت اشاعت: 09/08/2014 - 18:48:34 وقت اشاعت: 09/08/2014 - 13:16:17 وقت اشاعت: 08/08/2014 - 20:10:25 وقت اشاعت: 08/08/2014 - 19:51:02

حکومت نے 9 سے 14 اگست تک محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردیں

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) حکومت نے 9 سے 14 اگست تک محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے انہیں ڈیوٹی پر حاضر رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں اس ضمن میں صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران اور ریسکیو 1122 کے ضلعی انچارج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عملہ کی حاضری کو 14 اگست تک یقینی بنائے۔

09/08/2014 - 22:25:12 :وقت اشاعت