ْملک میں کورونا کی چوتھی لہر میں مزید شدت‘ سرگودھا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار مریض جاںبحق

منگل 14 ستمبر 2021 13:25

ْملک میں کورونا کی چوتھی لہر میں مزید شدت‘ سرگودھا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار مریض جاںبحق
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2021ء) ملک میں کورونا کی چوتھی لہر میں مزید شدت‘ سرگودھا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار مریض جاںبحق اور8 نئے کیسز آنے سے زیر علاج 120مریضوں میں سے 18 تشویشناک حالت کے باعث وینٹیلیٹر پر ہیں۔زرائع کے مطابق ملک میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت کے باعث مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے ساتھ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی صورتحال کو سنگین کئے ہوئے ہے۔

(جاری ہے)

سرگودھا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے فول پرسن کورونا سنٹر وصدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے شکار چار مریض زندگی کی بازی ہارگے۔جبکہ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ کورونا سنٹر میں زیر علاج 120 مریضوں میں 18 وینٹیلیٹر پر ہیں۔ڈاکٹر سکندر حیات نے بتایا کہ دو مریضوں کو صحت یاب ہو جانے پر گھر بجھوا دیا گیا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چار افراد کے جانبحق ہونے کے ساتھ 8 نئے کیسز آئے ہیں جن کو داخل کر لیا گیا۔ڈاکٹر سکندر حیات کا کہنا ہے کہ فوری ویکسینشن کروانے کے ساتھ ساتھ شہری کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی