ہائی کورٹ نے زبردستی کورونا ویکسین لگوانے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

منگل 14 ستمبر 2021 13:32

ہائی کورٹ نے زبردستی کورونا ویکسین لگوانے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2021ء) ہائی کورٹ نے زبردستی کورونا ویکسین لگوانے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا،درخواستگزار ریاض حنیف راہی ایڈوکیٹ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔

(جاری ہے)

جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیاکہ کہاں پر زبردستی ویکسینیشن ہورہی ہی ۔

ریاض حنیف راہی ایڈووکیٹ نے کہاکہ ویکسین نہ لگوانے کے خلاف بہت ساری پابندیاں لگانے کا کہا گیا ہے۔ درخواست گزار نے کہاکہ زبردستی ویکسینیشن سے لوگوں کی بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں۔ وکیل نے موقف اختیار کیاکہ زبردستی ویکسین لگانا انسانی حقوق اور اسلامی روایات کے خلاف ہے۔ دلائل سننے کے بعد عدالت نے دلائل سن کر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی