پشاور میں5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، 62لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

جمعہ 17 ستمبر 2021 13:07

پشاور میں5 روزہ  انسداد پولیو مہم کا آغاز،   62لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2021ء) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت وخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں  5روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ  مہم کے لیے  62لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہےجس کے لیے 40ہزار سے زائد سکیورٹی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے۔انہوں نے بنیادی مرکز صحت یونٹ گلشن رحمن کالونی کوہاٹ روڈ پشاور میں پولیومہم کی افتتاح کے موقع پر میڈ یا سےگفتگو کرتے ہوئےکہا  کہ،ہم پولیو کے خاتمے کے آخری اور اہم مرحلے میں ہیں، ایک اور دو بچوں کا معلوم کرنا اور ان کو پولیو کے قطرے  پلانا ایک مشکل ہدف ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحت کے ہر زاویوں کو دیکھا جارہا ہے، پوسٹنگ ٹرانسفر سمیت دوسری  چیزوں میں بہتری لانے کے خواہ ہے،ہیلتھ سٹاف کو پولیو، کورونا، ڈینگی اور اس سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے ، پولیو کے خاتمے کے لئے ہر قسم کے وسائل کو بروئے کار لارہے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے  کوروناویکسی نیشن بارے بات کرتے  ہوئے کہا کہ11ملین سے زائدافراد کو کورونا  ویکسین لگائی گئی ہے ،،خیبرپختونخوا کی 40فیصد آبادی نے اب تک کورونا کی پہلی خوراک  لگوا  لی ہے  ،صحت انصاف کارڈ کے ذریعے 50لاکھ روپے تک مفت  جگر کی پیوند کاری کرانے جارہے ہیں ۔انہوں  نے کہا   کہ انفراسٹرکچر کے ساتھ ساتھ دوسرے امور پر خرچ کیا جارہا ہے ،تمام بی ایچ یوز میں بہتری لائی جارہی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی