حاملہ خواتین کیلئے جراثیم کش صابن کا استعمال انتہائی خطرناک

منگل 12 اگست 2014 17:58

حاملہ خواتین کیلئے جراثیم کش صابن کا استعمال انتہائی خطرناک

ایریزونا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء) حاملہ خاتین کے لئے جراثیم کش صابن کا استعمال انتہائی خطرناک ہے جس کے اثرات براہ راست بچے اور ماں کی صحت پر پڑتے ہیں۔ امریکا کی ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زچکی کے دوران نہانے یا ہاتھ دھونے کے لئے جراثیم کش صابن کے استعمال کی وجہ سے رحم میں بچے کی افزائش اور ماں کی صحت پر خطرناک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

تحقیق کے مطابق صابن میں پائے جانے والے کیمیکل کے مضر اثرات براہ راست بچے کے وزن کو متاثر کرتے ہیں جب کہ اس کے مسلسل استعمال سے بچے کی ہیت متاثر ہونے کا بھی خدشہ پیدا ہوجاتا جو ماں کی صحت کے لئے بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے کنٹریبیوٹر بینی پیک کا کہنا ہے کہ تحقیق کے دوران اس بات کے واضح ثبوت ملے ہیں کہ صابن میں پائے جانے والے کیمیکل کے اجزا زچگی کے دوران انسانوں اور جانوروں میں بچوں کی افزائش میں مسائل پیدا کرتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی