بند کریں
صحت صحت کی خبریںجشن آزادی کے موقع پر فری طبی کیمپ لگا یا جائیگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2014 - 23:39:05 وقت اشاعت: 12/08/2014 - 20:59:27 وقت اشاعت: 12/08/2014 - 20:33:15 وقت اشاعت: 12/08/2014 - 19:25:29 وقت اشاعت: 12/08/2014 - 18:32:17 وقت اشاعت: 12/08/2014 - 18:23:30 وقت اشاعت: 12/08/2014 - 17:58:22 وقت اشاعت: 12/08/2014 - 17:28:53 وقت اشاعت: 12/08/2014 - 15:42:44 وقت اشاعت: 12/08/2014 - 15:38:07 وقت اشاعت: 12/08/2014 - 15:33:10

جشن آزادی کے موقع پر فری طبی کیمپ لگا یا جائیگا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء) جشن آزادی کی خوشی میں طیبی عثمانیہ شفاخانہ المدینہ روڈ، برکت چوک نزد بلوچ ملک شاپ ٹاؤن شپ لاہور میں فری طبی کیمپ لگایا جائے گا جس میں پروفیسر حکیم محمد افضل میو، پروفیسر حکیم غوث علی حسن، پروفیسر حکیم سید عمران فیاض، پروفیسر طاہر خاں اور حکیم شوکت علی سندھو پر مشتمل مشاورتی طبی بورڈ ہیپاٹائٹس کے مریضوں کا فری چیک اَپ کرے گا اور مفت ادویات دی جائیں گی۔

12/08/2014 - 18:23:30 :وقت اشاعت