ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ٹیموں کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت

ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، پولیو ورکرز کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت

پیر 20 ستمبر 2021 16:08

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ٹیموں کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) ملک کا مستقبل محفوظ بنانے کیلئے پنجاب سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا پیرسے آغاز ہو گیا، ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، پولیو ورکرز کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، پنجاب اور بلوچستان کے علاوہ سندھ میں 7 روزہ مہم کے دوران 90 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے جائینگے۔

(جاری ہے)

26 ستمبر تک جاری رہنے والی مہم میں بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی دیئے جائینگے۔ پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے سے انکاری والدین کو قائل کرنے کیلئے محکمہ صحت نے علمائے کرام کی خدمات بھی حاصل کیں لیکن اسکے باوجود مہم کے دوران انکار کرنے والے والدین کیخلاف مقدمات درج کیے گئے۔ موجودہ صورتحال میں بھی محکمہ صحت نے انکاری والدین کو قائل کرنے کیلئے سیاسی، سماجی کیساتھ مذہبی تنظیموں کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔واضح رہے کہ جنوری 2021 میں بلوچستان میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا تھا، اس وقت دنیا میں صرف پاکستان اور افغانستان میں پولیو باقی رہ گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی