بغیر کرونا ویکسی نیشن دوکاندار اور ملازم ہونے کی صورت۔میں دوکان سیل کردی جائے گی۔ اے سی روہڑی ناصر عباسی

منگل 21 ستمبر 2021 11:28

بغیر کرونا ویکسی نیشن دوکاندار اور ملازم ہونے کی صورت۔میں دوکان سیل کردی جائے گی۔ اے سی روہڑی ناصر عباسی
روہڑی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2021ء) ڈپٹی کمشنرسکھر جاوید احمد وڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر سکھر ڈاکٹرجمیل احمدمہر کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر روہڑی ناصراحمدعباسی کا محکمہ صحت کی ٹیم میڈیکل سپرنٹنڈنت تعلقہ روہڑی ڈاکٹرپرویزاخترکورائی،ڈاکٹراسامہ ودیگر میڈیکل اسٹاف کے ہمراہ ایشیاء کی سب سے بڑی آغاقادرداد کھجورمنڈی میں موجود سینکڑوں دکانوں اور ان پر کام کرنے والے مزدوروں اور کھجورمنڈی سے کھجورودیگراجناس ٹرانسپورٹ کرنے والے ٹرانسپورٹروں سمیت کھجور منڈی میں آنے والے بیوپاریوں کے کورونا ویکسین کارڈ چیک کئے گئے اور اس موقع پر سینکڑوں افراد کو کھجورمنڈی میں ہی عارضی سینٹر قائم کرکے کورونا ویکسین کی گئی جبکہ سینکڑوں دکانداروں اور مزدوروں کو قریبی ویکسینیشن سینٹروں سے فوری ویکسین کرانی کی ہدایات جاری کی گئی اس سلسلے میں اسٹنٹ کمشنر روہڑی ناصراحمد عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کھجورمنڈی میں روزانہ کی بنیاد پربڑی تعداد میں تاجرمزدوراوردکاندار یہاں آتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ ان لوگوں کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لئے یہاں پہنچ کر محکمہ ہیلتھ کے تعاؤن سے ویکسین کی گئی ہے اور یہاں موجود دکانداروں اور کھجورمنڈی میں اجرت کرنے والے مزدوروں کو قریبی ویکسینیشن سینٹروں سے فوری ویکسین کرانی کی ہدایات جاری کی گئی جبکہ جس بھی دکاندار یا اسکی دکان یا گودام پر کام کرنے والے مزدورنے ویکسین نہیں کرائی تو اگلی بار کھجور منڈی میں وہ دکان اور گودام کو سیل کردیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی