این سی او سی کا لاہور ، فیصل آباد ، ملتان ، سرگودھا ، گجرات اور بنوں میں کورونا وائرس کی و با کے باعث عائد اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

منگل 21 ستمبر 2021 16:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2021ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر  کی زیر صدارت منگل کو این سی او سی میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بیماری میں بتدریج کمی کے رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے   وہ اضلاع جہاں بیماری  کا پھیلائو    زیادہ  ہونے کی وجہ سے پابندیاں عائد کی گئی تھیں،  وہاں22 ستمبر 2021 کے بعد  اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ان اضلاع میں لاہور ، فیصل آباد ، ملتان ، سرگودھا ، گجرات اور بنوں  شامل ہیں۔

(جاری ہے)

   ملک بھر کے لئے عمومی این پی آئیز 30 ستمبر 2021 تک نافذ رہیں گی جن کا جائزہ 28 ستمبر کو این سی او سی میں ہونے والے اجلاس میں لیا جائے گا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ این سی او سی میں روزانہ کی بنیاد پر بیماری کے پھیلاؤ اور صحت کی دیکھ بھال کے نظام کی بغور نگرانی کی جا رہی ہے اور جب بھی بیماری کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کی ضرورت پیش آئی تو اس مناسبت سے فیصلے کیے جائیں گے۔فورم کو مزید بتایا گیا کہ سائنو فارم ویکسین  کی وافر مقدار میں موجودگی کے تناظر میں عوام بلا تاخیر اپنے قریبی ویکسی نیشن سینٹر سے سائینو فارم ویکسین لگوا کر اپنے ویکسی نیشن عمل کو مکمل کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی