اسلام آباد ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ‘ تعداد 115ہوگئی
بدھ 13 اگست 2014 13:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کی جانب سے ساتھ نئے پولیو کیسز کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں رواں سال ان کی تعداد 115 ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
انسٹیٹیوٹ نے جنوبی وزیرستان، برمل کی ایک سالہ صوفیہ ولد کابل خان، شمالی وزیرستان، میرانشاہ کے 18 ماہ کے منیب رحمان ولد حافظ رحمان، خیبر ایجنسی، باڑہ کے 18 ماہ کے عبدالروٴف ولد محمد ایاز، خیبر ایجنسی، باڑہ کی 12 ماہ کی حسینہ ولد صدام، خیبر ایجنسی باڑہ کے 30 ماہ مہاد اللہ ولد حیدر گل، شمالی وزیرستان رزمک کے 18 ماہ کے مسعود ولد حامد اور شمالی وزیرستان، میرانشاہ کی 18 ماہ کی فدا رحمان ولد عدیل رحمان میں پولیو کے نتائج کو مثبت قرار دیا۔
این آئی ایچ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ سال سال کے اس حصے تک 39 کیسز رجسٹر کیے گئے تھے رواں سال 115 رجسٹرڈ کیسز میں سے 84 کا تعلق فاٹا، 19 کا خیبر پختونخوا، 10 کا سندھ اور ایک، ایک کا بلوچستان اور پنجاب سے ہے۔خیبر پختوا کے محکمہ صحت پہلے ہی پشاور کی سیوریج لائنوں میں پولیو وائرس کو تلاش کرچکا ہے جبکہ یہی لائنیں وائرس کو ایک مقام سے دوسرے مقام تک منتقل کرنے کا باعث بن رہے ہیں گزشتہ 15 سال کے دوران ستمبر میں پولیو کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر