دنیا بھر میں ارب پتی لوگوں کی تعداد میں اضافہ

دنیامیں پہلی بار ارب پتیوں کی تعداد تین ہزارسے زائد ہوگئی ہے، رپورٹ

جمعہ 24 ستمبر 2021 17:03

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) کووڈ-19 نے جہاں دنیا بھر کی معیشت کی صورتحال بدترین کی وہیں اس بحران نے امیروں کو خوب فائدہ پہنچایا۔ ارب پتیوں کی دولت میں اربوں ڈالرز کا اضافہ ہواہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ایسا پہلی بار ہوا ہے جب دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد تین ہزارسے زائد ہوئی ہے۔ویلتھ ایکس کی جانب سے کی جانے تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2019 کے مقابلے میں یہ تعداد 13.4 فیصد بڑھی ہے۔

ان تمام ارب پتیوں کی مجموعی دولت 10ہزار ارب ڈالرز تک ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق عالمی وبا نے ارب پتی لوگوں کیلئے لاٹری کا کام کیا ہے۔ اہم شعبوں میں منافع کما کرکئی نوجوان بھی ارب پتی لوگوں کی فہرست میں آگئے۔تاہم اس وبا نے تمام ارب پتی لوگوں کی تجوریوں کو نہیں بھرا۔ وہ لوگ جو ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ تھے ان پر قسمت کی دیوی زیادہ مہربان رہی۔2020 میں دنیا میں سب سے زیادہ ارب پتی شمالی امریکا میں شمار کیے گئے۔ جو 2019 کی نسبت 17.5 فیصد زیادہ تھے۔شمالی امریکا کے 980 ارب پتی دنیا کے ارب پتی لوگوں کا 30.6فیصد ہیں۔2020 میں امریکا سرِفہرست ارب پتی ملک تھا۔انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق دنیابھر میں مزدوروں کو وبا کے دوران اجرت کی مد میں 3ہزار 700ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی