ہالینڈ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی کا اعلان

ہفتہ 25 ستمبر 2021 13:39

ہالینڈ میں کورونا  کی پابندیوں میں نرمی  کا اعلان
ایمسٹرڈیم ۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2021ء) مغربی یورپی ملک ہالینڈ نے کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں نافذ لاک ڈائون کے تقریباً 18 ماہ بعد سماجی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالینڈ میں عوامی مقامات پر ڈیڑھ میٹرکے فاصلے تک کا سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی جبکہ دیگر حفاظتی اقدامات جاری رہیں گی۔

(جاری ہے)

حکام نے کہا کہ اس فیصلے کے بعد ہوٹل، ریستوران، کھیلوں اور ثقافتی تقریبات میں شہری ایک مرتبہ پھر کسی محدود تعداد کے بغیر شرکت کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 13 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد کو کوویڈ ویکسین یا پھر کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کا سرٹیفکیٹ لازمی طور پر دکھانا ہوگا۔واضح رہے کہ ہالینڈ میں کورونا وائرس پاس کو لازمی قرار دینے کے فیصلے پر شدید تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی