بند کریں
صحت صحت کی خبریںمانجھی پور،کئی مرض میں مبتلامریض کی حکومت سے علاج کرانے کی اپیل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/08/2014 - 18:07:08 وقت اشاعت: 14/08/2014 - 13:28:57 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:31:33 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:19:28 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:15:37 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 21:38:45 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 21:28:56 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 19:35:11 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 17:06:16 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 15:22:58 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 14:55:35

مانجھی پور،کئی مرض میں مبتلامریض کی حکومت سے علاج کرانے کی اپیل

مانجھی پور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء)مانجھی پورکے رہائشی خان محمدتھہیم کئی بیماریوں میں مبتلاحکومت سے علاج کرانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مانجھی پورکے رہائشی خان محمدتھہیم گزشتہ چارسالوں سے کئی خطرناک بیماریوں میں مبتلاہے تاہم وہ اپنے گھرکی واحدکفیل ہے اورکئی مصوم بچوں کی والدہے تاہم علاج کراناتواپنی جگہ پررہالیکن مصوم بچوں کودووقت کی کھاناتک نہیں وہ بھی بھوک روتے ہوئے اپناوقت گزارنے پرمجبور ہیں اس سلسلے میں انھوں نے حکومت بلوچستان اورغیرسرکاری تنظیوں کے سربراہان سے اپیل کی ہے کہ میری ہرطرح کی مددکرکے میراعلاج کروایاجائے تاکہ میں صحت مندہوکراپنے مصوم بچوں کودووقت کی روٹی فراہم کرسکوں۔

13/08/2014 - 21:38:45 :وقت اشاعت