بند کریں
صحت صحت کی خبریںسبزیاں اور پھل کھانے سے امراض قلب کو دور رکھا جا سکتا ہے‘ تحقیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/08/2014 - 18:17:35 وقت اشاعت: 14/08/2014 - 18:07:08 وقت اشاعت: 14/08/2014 - 13:28:57 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:31:33 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:19:28 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:15:37 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 21:38:45 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 21:28:56 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 19:35:11 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 17:06:16 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 15:22:58

سبزیاں اور پھل کھانے سے امراض قلب کو دور رکھا جا سکتا ہے‘ تحقیق

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) سبزیاں اور پھل کھانے سے امراض قلب کو دور رکھا جا سکتا ہے ۔ایک نئی تحقیق کے مطابق خوراک میں زیادہ پھل اور سبزیاں شامل کرکے انسان بآسانی دل کے امراض کو دور رکھ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق ایسے افراد میں جنہوں نے اپنی روزمرہ خوراک میں پھل اور سبزیوں کو شامل نہیں رکھا تھا، ان لوگوں کی نسبت مرنے کی شرح پانچ فی صد زیادہ تھی جو دن میں کم از کم ایک مرتبہ پھل یا سبزی کھاتے تھے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ روزانہ پھل اور سبزی کی مقدار بڑھانے سے شرح موت میں مزید کمی واقع ہو سکتی ہے۔

13/08/2014 - 22:15:37 :وقت اشاعت