بند کریں
صحت صحت کی خبریںفیصل آباد ، ضلع بھر میں ڈینگی کے خاتمہ کے لئے مہم جاری،ڈینگی لاروا ملنے پر دوکباڑ خانوں کے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/08/2014 - 18:41:00 وقت اشاعت: 14/08/2014 - 18:17:35 وقت اشاعت: 14/08/2014 - 18:07:08 وقت اشاعت: 14/08/2014 - 13:28:57 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:31:33 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:19:28 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:15:37 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 21:38:45 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 21:28:56 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 19:35:11 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 17:06:16

فیصل آباد ، ضلع بھر میں ڈینگی کے خاتمہ کے لئے مہم جاری،ڈینگی لاروا ملنے پر دوکباڑ خانوں کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) ضلع بھر میں ڈینگی کے خاتمہ کے لئے مہم جاری ہے اس سلسلے میں محکمہ صحت کی انسداد ڈینگی ٹیموں نے ٹی ایم اے لائلپور ٹاؤن کے علاقہ ڈجکوٹ روڈ پر ڈینگی لاروا ملنے پر دوکباڑ خانوں کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج کرادئیے جن میں ذوالفقاراورعمران شامل ہیں جبکہ ٹاؤن کی تمام یونین کونسلز میں انٹامالوجسٹ نے ڈینگی کی پیدائش وافزائش کے ممکنہ مقامات کو تفصیلی چیک کیا۔ٹی ایم اولائلپور ٹاؤن میاں ندیم انور نے بتایا کہ ڈینگی لاروا کے خدشات کو چیک کرنے کے لئے محکمہ صحت اور ٹی ایم اے کی ٹیموں نے مختلف مقامات پر سرکلرروڈ پر8ٹائر شاپس اور7کباڑ خانوں کو صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر ہدایات جاری کی۔

13/08/2014 - 22:19:28 :وقت اشاعت