- Home
- Health
- Health News
- چیچہ وطنی،کمشنر علی بہادر قاضی کی زیر صدارت اجلاس، اشیا کی قیمتوں اور کورونا ویکسینیشن مہم ..
چیچہ وطنی،کمشنر علی بہادر قاضی کی زیر صدارت اجلاس، اشیا کی قیمتوں اور کورونا ویکسینیشن مہم کا تفصیلی جائزہ
منگل 28 ستمبر 2021 14:20
(جاری ہے)
کمشنر علی بہادر قاضی نے تمام سبزی و فروٹ منڈیوں میں نیلامی کی مانیٹرنگ کو موثر بنانے اور موقع پر پرائس مجسٹریٹس کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی تمام تر توجہ روزمرہ اشیا صرف کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنا ہے جس میں کوئی کوتائی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے دوکانداروں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کی اور کہا کہ ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی اور ڈویژن کے تمام پرائس مجسٹریٹس بغیر کسی دبا کے کاروائیاں کریں۔ انہوں نے سہولت بازاروں میں سستے آٹے کی مسلسل فراہمی پر زور دیا اور محکمہ فوڈ کو ہدایت کی کہ ان بازاروں میں کسی صورت آٹے کی سپلائی میں کمی نہ آئے۔ انہوں نے منڈیوں میں کسان پلیٹ فارم بنانے اور کسانوں کو سہولت مہیا کرنے کی بھی ہدایت کی تاکہ عام خریدار کو مزید سستی اشیا مل سکیں۔ اجلاس میں ڈویژن بھر میں جاری کورونا ویکسینیشن مہم کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا اور کمشنر نے اسے پولیو مہم کی طرح چلانے کی ہدایت کی تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد کو ویکسینیٹ کیا جا سکے۔ انہوں نے ویکسین کی کولڈ چین کو برقرار رکھنے اور گھر گھر جا کر ویکسینیشن لگانے کی بھی ہدایت کی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر