بند کریں
صحت صحت کی خبریںشیخ زاید ہسپتال، لاہور میں یومِ آزادی جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/08/2014 - 13:03:25 وقت اشاعت: 15/08/2014 - 12:55:49 وقت اشاعت: 15/08/2014 - 12:01:02 وقت اشاعت: 14/08/2014 - 18:42:59 وقت اشاعت: 14/08/2014 - 18:41:00 وقت اشاعت: 14/08/2014 - 18:17:35 وقت اشاعت: 14/08/2014 - 18:07:08 وقت اشاعت: 14/08/2014 - 13:28:57 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:31:33 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:19:28 وقت اشاعت: 13/08/2014 - 22:15:37

شیخ زاید ہسپتال، لاہور میں یومِ آزادی جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء)شیخ زاید ہسپتال، لاہور میں یومِ آزادی جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ انتظامیہ ، ڈاکٹروں، نرسنگ سٹا ف ، پیرامیڈیکل سٹا ف اور مریضوں کے لواحقین کے ہمراہ چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زاید ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فرخ اقبال ، ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر اکبر حسین نے پاکستان کا قومی پرچم لہرایا۔اس دن کے موقع پر پاکستان کی سلامتی ، ترقی، خوشحالی اور تمام مریضوں کی صحت یابی کیلئے دعائیں بھی کی گئی۔

14/08/2014 - 18:17:35 :وقت اشاعت