بند کریں
صحت صحت کی خبریںگوجرانوالہ ،سول ہسپتال میں مریض کی جیب سے موبائل فون نکالنے کی کوشش پرشہریوں نے نشئی کی درگت ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/08/2014 - 16:06:26 وقت اشاعت: 19/08/2014 - 13:34:26 وقت اشاعت: 19/08/2014 - 13:34:26 وقت اشاعت: 19/08/2014 - 13:23:44 وقت اشاعت: 19/08/2014 - 12:13:30 وقت اشاعت: 18/08/2014 - 20:05:13 وقت اشاعت: 18/08/2014 - 19:24:46 وقت اشاعت: 18/08/2014 - 18:26:05 وقت اشاعت: 18/08/2014 - 18:22:57 وقت اشاعت: 18/08/2014 - 17:41:11 وقت اشاعت: 18/08/2014 - 17:20:02

گوجرانوالہ ،سول ہسپتال میں مریض کی جیب سے موبائل فون نکالنے کی کوشش پرشہریوں نے نشئی کی درگت بنا دی

گوجرانوالہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اگست 2014ء) سول ہسپتال میں مریض کی جیب سے موبائل فون نکالنے کی کوشش پرشہریوں نے نشئی کی درگت بنا دی ۔ بتایاگیا ہے کہ فتومنڈ کاارسلان نامی نوجوان گزشتہ روز علاج معالجہ کے سلسلہ میں سول ہسپتال آؤٹ ڈور میں موجودتھا جہاں دھلے کے سلطان جوکہ نشہ کاعادی معلوم ہوتا ہے نے اس کی جیب سے موبائل نکالنے کی کوشش کی جس کاعلم ہونے پر موقع پرجمع لوگوں نے سلطان کوپکڑ لیا اوراس کی درگت بنانے کے بعد اسے سول لائن پولیس کے حوالے کردیا۔

18/08/2014 - 20:05:13 :وقت اشاعت