پشاور کے 3تدریسی ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعدادمیں بتدریج کمی

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 13:30

پشاور کے 3تدریسی ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعدادمیں بتدریج کمی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2021ء) پشاور کے 3تدریسی ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعدادمیں بتدریج  کم ہوکر 190ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریضوں کی تعداد94ہو گئی ہے جبکہ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کیلئے122بیڈزمختص ہیں، ہسپتال میں کل وینٹیلیٹرز کی تعداد68ہے اورکورونا وائرس کے مریضوں کیلئے38وینٹیلیٹرز مختص کئے گئے ہیں جن پر20مریض زیرعلاج ہیں،کورونا وائرس کے6نئے مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا اور کورونا وائرس کے7مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کر دیا گی ، ہسپتال میں کورونا وائرس سے کسی مریض کی موت کی تصدیق نہیں ہوئی۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا مریضوں کی تعداد50ہو گئی جبکہ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کیلئے122بیڈز مختص ہیں، 28وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں کے لئے مختص ہیں،ہسپتال میں28مریض انتہائی نگہداشت اور وینٹی لیٹرز پر ہیں اور اس وقت ایچ ڈی یو میں12مریض زیر علاج ہیں جبکہ کم مقدار آکسیجن پر27مریض زیر علاج ہیں جن کیلئے31بیڈز مختص ہیں،4مزید کورونا کے مریض ہسپتال میں داخل ہو چکے ہیں،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں4 مریض کی موت کی تصدیق ہوئی ہےہسپتال میں کورونا کے67بیڈز خالی ہیں۔

(جاری ہے)

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناکے مریضوں کی تعداد46ہو گئی، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں 2نئے کورونا کے مریض داخل ہوئے ہیں جبکہ آئی سی یو میں14مریض وینٹیلیٹر پر ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی