خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح1.0فیصد ہوگئی

بدھ 20 اکتوبر 2021 15:36

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح1.0فیصد ہوگئی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2021ء) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح1.0فیصد ہوگئی ہے ۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ17مثبت کیسز کی شرح شمالی وزیر ستان میں ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

پشاور2،نوشہرہ0،چارسدہ6،خیبر0،مہمند0،مردان2،صوابی1،اپر چترال1، لوئرچترال1،مالاکنڈ0،سوات0،شانگلہ1،دیر لوئر1،دیراپر7،بونیر0،ایبٹ آباد1،باجوڑ0،تورغر0،ہریپور0،مانسہرہ0،کولائی پالس 0،بٹگرام0،کوہستان لوئیر0،کوہستان اپر0،کرم0،کوہاٹ6،ہنگو1،کرک0،بنوں2،اورکزئی 0،شمالی وزیرستان17،لکی مروت1،ڈی آئی خان0،ٹانک0،جنوبی وزیرستان0فیصد شرح ریکارڈ کی گئی ۔

خیبر پختونخوا میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران9ہزار217نئے ٹیسٹ  کئے گئے جبکہ پی سی آر ٹیسٹ کی تعداد6ہزار407رہی ، اسی طرح 24گھنٹوں میں ریپڈ انٹی جین ٹیسٹ کی تعداد2ہزار810رہی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی