بیلجیم میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ،تین ہزارنئے متاثرین سامنے آگئے

بیلجیم میں کورونا وائرس سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 25816 ہو چکی ہے،سائنسانو

جمعرات 21 اکتوبر 2021 16:32

بیلجیم میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ،تین ہزارنئے متاثرین سامنے آگئے
برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) بیلجیم میں ایک مرتبہ پھر سے کورونا وائرس کے پھیلا میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،اس حوالے سے معلومات فراہم کرنے کے ذمہ دار ادارے سائنسانو کے مطابق بیلجیم میں 11 سے 17 اکتوبر کے دوران روزانہ 3000 سے زائد کورونا پازیٹو کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ اس سے گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 53 فیصد سے زائد ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وائرس کے اس پھیلا ئوکے نتیجے میں 14 سے 20 اکتوبر کے درمیان 80 افراد کو روزانہ اسپتال میں داخل کروایا گیا جبکہ 11 سے 17 اکتوبر کے درمیان کورونا وائرس کے باعث روزانہ 12 افراد ہلاک ہوئے۔سائنسانو کے مطابق بیلجیم میں کورونا وائرس سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 25816 ہو چکی ہے۔سائنسانو ادارے کے مطابق اس وقت ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد ہر ایک لاکھ افراد پر 326 ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی