شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہوگئے

جمعہ 22 اکتوبر 2021 14:38

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء)سانگلہ ہل محکمہ فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث شہر بھر میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ کیمیکل ملا دودھ کی فروخت کا سلسلہ عروج پر، شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہوگئے، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر ننکانہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ، دہی کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے دودھ فروش حضرات کیمیکل اور کھاد سمیت دیگر کیمیکلز کا استعمال کرکے مصنوعی دودھ تیار کرتے ہیں پھر باآسانی شہر کی مختلف دوکانوں پر فروخت کردیتے ہیں مذکورہ مضر صحت ا ور ناقص دودھ پینے سے شہریوں کی بڑی تعداد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہوگئی ہے شہریوں نیبتایا کہ محکمہ فوڈ اور محکمہ صحت سمیت دیگر ادارے مضر صحت دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے خاموش تماشائی کا کردار کرنے میں مصروف ہیں۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ننکانہ سمیت اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی