آسٹریا،نائیجیریا سے آنیوالے دو افراد میں ایبولا وائرس کا شبہ ،ہسپتال داخل کرادیا گیا

بدھ 20 اگست 2014 18:46

ویانا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء)گزشتہ ہفتے نائجیریا سے آسٹریا پہنچنے والے دو افراد کو ایبولا وائرس لانے کے شبہ میں ہسپتال داخل کرادیاگیا ہے،یہ بات علاقائی آسٹرین گورنر نے کہی۔اپرآسٹریا صوبہ کے گورنر جوزف پیوہرنگر نے کہا کہ خون کے نمونے جرمنی میں ایک لیبارٹری بھیج دئیے گئے ہیں جن کے نتائج منگل تک متوقع ہیں۔

(جاری ہے)

پیوہرنگر نے کہا کہ دو افراد کو ووئیکلا بروک ہسپتال میں داخل کرادیاگیا ہے،جنہیں لاگوس سے واپسی پر بخار کی شکایت ہوئی تھی اور اس وقت انہیں کوارنٹائن میں رکھا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حکام مزید افراد کو تلاش کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں جن کا ان افراد سے رابطہ رہا ہوگا اور اس ضمن میں مزید کارروائی کی ضرورت ہے۔عالمی ادارہ صحت کا منگل کے روز کہنا تھا کہ وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتیں 1229تک پہنچ گئی ہیں،جن میں زیادہ تر لائیبیریا ،گنی اور سرالیون میں واقع ہوئی ہیں جبکہ نائجیریا میں چار کیسز سامنے آئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی