ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خصوصی ڈینگی وارڈ،مدد گار کاونٹر کا قیام

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 16:16

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خصوصی ڈینگی وارڈ،مدد گار کاونٹر  کا قیام
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2021ء) مظفرگڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈینگی کے  بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اور شہریوں کو بروقت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مدد گار کاونٹر اور خصوصی ڈینگی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے،فوکل پرسن ڈاکٹر ریاض کے مطابق وارڈ 28 بیڈز پر مشتمل ہے اور یہاں 24 گھنٹے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف موجود رہتا ہے،اور ادویات بھی وافر مقدار میں موجود ہیں،انہوں نے بتایا کہ رواں برس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں 409 ڈینگی کے مریض رجسٹر ہوئے، اس وقت ڈینگی وارڈ میں ڈینگی کے 7 مریض موجود ہیں جو اب روبصحت ہیں،انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی ہدایات پر ڈینگی کے خاتمے اور ڈینگی کے مریضوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی