- Home
- Health
- Health News
- کورونا کیخلاف بھرپور حکمت عملی ‘ صوبہ بھر میں پنجاب ریڈ کمپین متعارف کروا دی گئی
کورونا کیخلاف بھرپور حکمت عملی ‘ صوبہ بھر میں پنجاب ریڈ کمپین متعارف کروا دی گئی
پیر 25 اکتوبر 2021 12:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحصیل بھر کی یونین کو نسلرز میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئی جو سو فیصد تک ٹارگٹ حاصل کریں گئی۔تحصیل بھر میں 66ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں 44موبائلز ٹیمیں جبکہ 22فکس ٹیمیں شامل ہیں۔
پنجاب پریس کلب کے شرجیل حاشر جٹ کے سوال پر ڈاکٹر عامر رضاء کا کہنا تھا کہ ہارون آباد سمیت پنجاب بھر میں 12880جانوں کے ضیائع ہونے کے ساتھ ساتھ 650ارب روپے سے زائد کا معاشی نقصان ہوچکا ہے کورنا وباء سے مکمل چھٹکارے کا حل ویکسین مکمل کروانا ہے حکومت کی جانب سے مفت ویکسینشن احسن اقدام ہے لیکن اب دیہاتوں میں بھی 25اکتوبر سے 12نومبر تک ویکسینشن ٹیمیں گھر گھر جا کر یہ مفت سہولت فراہم کرے گئی۔اس سلسلہ میں میڈیا کے زریعے عوام الناس سے التماس ہے کہ حکومت کے مہیا کئے گئے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی ویکسین مکمل کروائے تا کہ کرونا سے نجات حاصل ہو سکےBrowse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر