این سی او سی کی ویکسی نیشن کے لازمی نظام کے تحت بہتر ویکسی نیشن مہم کے لیے صوبوں کی ستائش

منگل 26 اکتوبر 2021 13:54

این سی او سی کی  ویکسی نیشن کے لازمی نظام کے تحت بہتر ویکسی نیشن مہم کے لیے صوبوں کی ستائش
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2021ء) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے منگل  کو 15 اکتوبر سے شروع کیے جانے والی لازمی ویکسی نیشن نظام کے تحت ویکسی نیشن مہم کوفروغ دینے کے لیے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت دیگر صوبوں کی تعریف کی۔ نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل ظفر اقبال کی زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں وبائی مرض کے چارٹ کے اعداد و شمار، ویکسی نیشن کے اہداف اور ویکسی نیشن کے لازمی نظام پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی شرکت کی جہاں صوبائی چیف سیکرٹریز ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شامل ہوئے۔ فورم کو بریفنگ دی گئی کہ ملک بھر کے تمام اضلاع میں کورونا  وائرس کی وبا کا پھیلاؤ 5 فیصد سے کم ہے۔

(جاری ہے)

تاہم تمام صوبائی انتظامیہ نے ویکسی نیشن کے لازمی نظام کے تحت کورونا ویکسین لگانے کا مؤثر طریقے سے انتظام کیا۔

مزید فورم نے وفاقی اکائیوں کو ہدایت کی کہ وہ تمام شعبوں میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کی خدمات سے انکار پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور موبائل ٹیمز کے ذریعے موقع پر ہی ویکسی نیشن کو یقینی بنائیں۔ فورم نے صوبوں کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ بڑے شہری مراکز میں ویکسی نیشن میں اضافہ کریں جہاں ویکسی نیشن کی شرح نسبتاً کم ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی