بند کریں
صحت صحت کی خبریںگوجرانوالہ میں عوامی تحریک کے کارکن کی موت طبعی وجوہ کی بناء پر ہوئی ‘وزیر قانون پنجاب

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/08/2014 - 14:29:27 وقت اشاعت: 22/08/2014 - 13:04:14 وقت اشاعت: 22/08/2014 - 12:37:26 وقت اشاعت: 21/08/2014 - 22:45:46 وقت اشاعت: 21/08/2014 - 21:44:41 وقت اشاعت: 21/08/2014 - 21:02:52 وقت اشاعت: 21/08/2014 - 20:55:13 وقت اشاعت: 21/08/2014 - 20:55:13 وقت اشاعت: 21/08/2014 - 17:55:16 وقت اشاعت: 21/08/2014 - 16:14:00 وقت اشاعت: 21/08/2014 - 12:51:01

گوجرانوالہ میں عوامی تحریک کے کارکن کی موت طبعی وجوہ کی بناء پر ہوئی ‘وزیر قانون پنجاب

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء)صوبائی وزیر قانون رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکن کی موت طبعی وجوہ کی بناپر ہوئی ۔لاہور سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کریک ڈاؤن کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔پنجاب میں آمد و رفت کے تمام راستے کھلے ہیں۔ کہیں بھی کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ بوکھلاہٹ کی وجہ سے بے بنیاد الزامات عائد کئے جا رہے ہیں۔

21/08/2014 - 21:02:52 :وقت اشاعت