بند کریں
صحت صحت کی خبریںدھرنوں کی کوریج کرنے والے صحافی بھی موسم کی چیرہ دستیوں سے محفوظ نہ رہ سکے،صحافیوں کی بڑی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/08/2014 - 13:12:01 وقت اشاعت: 25/08/2014 - 13:05:25 وقت اشاعت: 25/08/2014 - 12:55:13 وقت اشاعت: 25/08/2014 - 12:35:26 وقت اشاعت: 25/08/2014 - 12:25:24 وقت اشاعت: 24/08/2014 - 20:19:24 وقت اشاعت: 24/08/2014 - 15:17:16 وقت اشاعت: 24/08/2014 - 13:52:53 وقت اشاعت: 23/08/2014 - 16:22:58 وقت اشاعت: 23/08/2014 - 16:04:29 وقت اشاعت: 23/08/2014 - 13:21:53

دھرنوں کی کوریج کرنے والے صحافی بھی موسم کی چیرہ دستیوں سے محفوظ نہ رہ سکے،صحافیوں کی بڑی تعداد بھی نزلہ ، زکام اور بخار کا شکار ہونے لگی،کوئی عمران خان کے عشق کوئی قادری کی عقیدت مگر صحافی پیشہ کے باعث مجبور

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء)تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کی کوریج کرنے والے ذرائع ابلاغ کے نمائندے بھی ہر دم بدلتے موسم کی چیرہ دستیوں سے محفوظ نہ رہ سکے اور صحافیوں کی بڑی تعداد بھی نزلہ ، زکام اور بخار کا شکار ہونے لگی۔ دھرنے کے شرکاء میں ہر دوسرا شخص دعا گو ہے کہ جلد اس دھرنے کا اختتام ہونا چاہیے کیونکہ کوئی ڈاکٹر طاہر القادری سے مجبور ہے اور کوئی عمران خان سے عشق کے باعث یہاں سے نہیں جاتا اور کوئی میڈیا کوریج کے باعث اپنی ڈیوٹی کے باعث جگہ سے نہیں ہل سکتا۔

24/08/2014 - 20:19:24 :وقت اشاعت