بند کریں
صحت صحت کی خبریںتحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت خراب ہوگئی ، پمز اسپتال منتقل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/08/2014 - 13:27:09 وقت اشاعت: 25/08/2014 - 13:12:01 وقت اشاعت: 25/08/2014 - 13:05:25 وقت اشاعت: 25/08/2014 - 12:55:13 وقت اشاعت: 25/08/2014 - 12:35:26 وقت اشاعت: 25/08/2014 - 12:25:24 وقت اشاعت: 24/08/2014 - 20:19:24 وقت اشاعت: 24/08/2014 - 15:17:16 وقت اشاعت: 24/08/2014 - 13:52:53 وقت اشاعت: 23/08/2014 - 16:22:58 وقت اشاعت: 23/08/2014 - 16:04:29

تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت خراب ہوگئی ، پمز اسپتال منتقل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 2اگست 2014ء) تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاوید ہاشمی کو طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے پمز اسپتال لایا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، پمز اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جاوید ہاشمی کے گلے میں انفیکشن ہوگیا ہے تاہم یہ انفیکشن خطرناک نوعیت کا نہیں، ابتدائی علاج کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کردیا جائے گا۔


واضح رہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی کو کئی امراض لاحق ہیں تاہم اس کے باوجود وہ تحریک انصاف کے دھرنے میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے ہیں۔

25/08/2014 - 12:25:24 :وقت اشاعت