بند کریں
صحت صحت کی خبریں اسپیکر قومی اسمبلی ن کی مخدوم جاوید ہاشمی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/08/2014 - 12:44:10 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 12:33:30 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 22:14:31 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 20:08:43 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 19:54:58 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 19:25:30 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 19:14:02 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 19:14:02 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 18:28:38 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 17:53:43 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 17:17:13

اسپیکر قومی اسمبلی ن کی مخدوم جاوید ہاشمی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر پارلیمنٹرین مخدوم جاوید ہاشمی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور ہسپتال میں نیک خواہشات کے ساتھ پھولوں کا گلدستہ بھجوایا۔ انہوں نے کہا کہ ایوان میں موجود ارکان قومی اسمبلی ایک خاندان کی مانند ہیں اور ہمیں خصوصاً تکلیف اور پریشانی میں ایک دوسرے کی دادرسی کرنی چاہیے انہوں نے مزید کہا کہ مخدوم جاوید ہاشمی جیسے زیرک سیاستدان کی اس ملک کو اشد ضرورت ہے اور دعا گوہوں کہ الله تعالی انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔

26/08/2014 - 19:25:30 :وقت اشاعت