بند کریں
صحت صحت کی خبریںمہران یونیورسٹی کی جانب سے" پیشہ ورانہ تحفظ اور صحت " کے عنوان پر دو روزہ تربیتی کورس 12 تا 14 ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/08/2014 - 14:42:00 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 13:34:08 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 12:44:14 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 12:44:10 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 12:33:30 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 22:14:31 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 20:08:43 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 19:54:58 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 19:25:30 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 19:14:02 وقت اشاعت: 26/08/2014 - 19:14:02

مہران یونیورسٹی کی جانب سے" پیشہ ورانہ تحفظ اور صحت " کے عنوان پر دو روزہ تربیتی کورس 12 تا 14 ستمبر کو منعقد ہوگا

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء)مہران یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے انسٹیٹیوٹ آف انوائرمینٹل انجنئیرنگ اینڈ مینجمنٹ شعبہ کی جانب سے" پیشہ ورانہ تحفظ اور صحت " کے عنوان پر دو روزہ تربیتی کورس 12 تا 14 ستمبر کو منعقد کیا جا رہا ہے، کورس کے کوآرڈینیٹر پروفیسر ڈاکٹر رسول بخش مہر نے بتایا ہے کہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 3ستمبر مقرر کی گئی ہے، میکس ٹرین انٹرنیشنل کے تعاون سے ہونے والے اس تربیتی کورس میں کامیاب ہونے والے انجنئیروں کو سرٹیفکیٹس دیئے جائینگے۔

26/08/2014 - 22:14:31 :وقت اشاعت