مجسٹریٹ کارپوریشن میرپور نے نیوسٹی میرپور میں بیس من غیر معیاری ملاوٹ شدہ دودھ کو تلف کر دیا

بدھ 27 اگست 2014 14:42

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) مجسٹریٹ کارپوریشن میرپور نے نیوسٹی میرپور میں بیس من غیر معیاری ملاوٹ شدہ دودھ کو تلف کر دیا اور اور پانچ ہزار روپے جرمانہ کر دیا اسی طرھ مختار مجید مجسٹریٹ کارپوریشن نے نانگی بازار میں غیر معیاری گوشت فروخت کرنے پر قصاب کو ایک ہزار روپے جرمانہ کر کے آئندہ وارننگ دی کہ آئندہ غیر معیاری او ربیمار جانوروں کا گوشت زائد قیمت پر فروخت نہ کیا جائے انہوں نے کہا غیر معیاری دودھ سپلائی کرنے والوں غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف آئندہ سخت کارروائی کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا شہریوں کو خالص دودھ اور خالص گوشت فراہم کیا جائے غیر معیاری دودھ اور گوشت کی شہر میں کوئی گنجائش نہیں ہے دودھ فروش اور گوشت فروش اپنی اصلاح کر لیں بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی مجسٹریٹ کارپوریشن نے نانگی ،ایف ون ،چونگی ،نیوسٹی کا دورہ کیا اور دوکانداروں کو بھاری جرمانے کیے اور اپنی اصلاح کی طر ف زور دیا انہوں نے کہا میرپور شہر میں غیر معیاری ملاوٹ شدہ دودھ کو فوری تلف کر دیا جائے گا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی