بند کریں
صحت صحت کی خبریںسوات،مزید ایک خاتون میں ڈینگی وائر س کی تصدیق ،تعداد 106ہوگئی ،102افراد صحت یابی کے بعد ہسپتال ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/08/2014 - 13:21:41 وقت اشاعت: 28/08/2014 - 13:21:41 وقت اشاعت: 28/08/2014 - 12:57:00 وقت اشاعت: 28/08/2014 - 12:56:52 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 21:27:14 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 19:46:36 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 19:44:12 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 19:39:43 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 17:15:58 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 16:22:48 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 16:22:45

سوات،مزید ایک خاتون میں ڈینگی وائر س کی تصدیق ،تعداد 106ہوگئی ،102افراد صحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ

سوات( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء)سوات میں مزید ایک خاتون میں ڈینگی وائر س کی تصدیق ،تعلق فیض آباد مینگور ہ سے ہے ،تعداد 106ہوگئی ، 102افراد صحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ ،تفصیلات کے مطابق سوات میں ڈینگی سے مزید ایک خاتون مسماة (الف ) سکنہ فیض آباد ڈمتاثرہوئی ہے جس کو سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے ہستپال زرائع کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ افرا د کی تعدا د 106تک پہنچ گئی ہے اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں چار مریض زیر علاج ہیں جن میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں جبکہ 102افراد صحت یابی کے بعدہسپتا ل سے فار غ کردیئے گئے ہیں ۔

27/08/2014 - 19:46:36 :وقت اشاعت