بند کریں
صحت صحت کی خبریںسرگودھا ، تحریک انصاف کے نظربند کئے گئے 16 کارکن طبی بنیادوں پر جیل سے رہا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/08/2014 - 15:52:04 وقت اشاعت: 28/08/2014 - 14:52:47 وقت اشاعت: 28/08/2014 - 14:30:16 وقت اشاعت: 28/08/2014 - 14:27:17 وقت اشاعت: 28/08/2014 - 13:33:50 وقت اشاعت: 28/08/2014 - 13:21:41 وقت اشاعت: 28/08/2014 - 13:21:41 وقت اشاعت: 28/08/2014 - 12:57:00 وقت اشاعت: 28/08/2014 - 12:56:52 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 21:27:14 وقت اشاعت: 27/08/2014 - 19:46:36

سرگودھا ، تحریک انصاف کے نظربند کئے گئے 16 کارکن طبی بنیادوں پر جیل سے رہا

حیدرآباد ٹاؤن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) سرگودھا کی جیلوں سے پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے نظربند کئے گئے 16 کارکنوں کو طبی بنیادوں پر رہا کردیا گیا۔ سرگودھا اور شاہپور صدر کی جیلوں میں نظربند ان اسیران کے بارے میں حکام کو آگاہ کیا گیا تھا کہ یہ کارکن شوگر اور امراض قلب سمیت دیگر امراض میں مبتلاء ہیں اور جیلوں میں ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق تھے جس پر ڈی سی او نے ان کی نظربندی ختم کردی اور انہیں جیلوں سے رہا کردیا گیا۔ مقامی جیلوں میں اس وقت نظربند افراد کی تعداد 105 رہ گئی ہے

28/08/2014 - 13:21:41 :وقت اشاعت