بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے10 ہزار302 کیس،267اموات رپورٹ

ہفتہ 20 نومبر 2021 12:32

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے10 ہزار302 کیس،267اموات رپورٹ
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2021ء) بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے10 ہزار302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد34499925سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ملک میں267 نئی ہلاکتوں کے بعد اب تک4لاکھ65 ہزار349 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسزکی مجموعی تعداد124868 ہے۔بھارت میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے متاثرہ33909708افراد صحت یاب ہوئے ہیں جنہیں ہسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی