صوبہ سندھ میں خسرہ اور روبیلا خسرہ کے امراض وبائی مرض کی طرح پھیلنے لگے ، رواں سال 45 بچے جان کی بازی ہار گئے

ہفتہ 20 نومبر 2021 13:57

صوبہ سندھ میں خسرہ اور روبیلا خسرہ کے امراض وبائی مرض کی طرح پھیلنے لگے ، رواں سال 45 بچے جان کی بازی ہار گئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2021ء) صوبہ سندھ میں خسرہ اور روبیلا خسرہ کے امراض وبائی مرض کی طرح پھیلنے لگے ہیں، رواں سال 45 بچے جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔

(جاری ہے)

ماہرینِ طب کے مطابق بچوں کے چہرے اور جسم پر سرخ دانوں کا نمودار ہونا، تیز بخار اور نمونیا، خسرہ اور روبیلا خسرہ کی علامتیں ہیں جو سندھ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔سندھ میں خسرہ اور روبیلا سے بچائو کی مہم 27 نومبر تک جاری رہے گی۔ماہرین طب نے زور دیتے ہوئے کہا کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے، والدین کو چاہئے کہ محکمہ صحت کی جانب سے شروع ہونے والی خسرہ اور روبیلا سے بچائو کی مہم کے دوران ٹیکے لگوا کر بچوں کی زندگی کو محفوظ بنائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی