ویتنام ،افریقی سوائن فیور کی وبا کے پھیلائو میں تیزی،63 شہروں سمیت 2275 علاقے متاثر

جمعرات 25 نومبر 2021 14:04

ہنوئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2021ء) ویتنام میں بڑے پیمانے پرافریقی سوائن فیور کی وبا  پھیل گئی  ہے ۔برطانوی خبررساں ادارے  نے  ویتنامی حکومت  کے ایک بیان  کے حوالے سے  بتایا کہ   ملک میں افریقی سوائن فیور کی وبا بڑے پیمانے پر پھیل رہی ہے اور اس سے مقامی کاشتکاری کی صنعت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ  رواں برس سوائن فلو  کی وبا ملک کے 63شہروں سمیت  2,275 علاقوں میں پھیل چکی ہے۔

انہوں نے  کہا کہ سوائن فیور کا پھیلاو روکنے کے لیے  اس سال  230,000 سوروں کو مار کر تلف کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ افریقی سوائن بخار انسانوں کے لیے بے ضرر ہے لیکن اکثر خنزیروں کے لیے مہلک ہوتا ہے ،یورپ اور ایشیا میں پھیلنے سے پہلے اس کی ابتدا افریقا میں ہوئی اور اس  بیماری کی وجہ سے  لاکھوں سور ہلاک ہوگئے تھے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی