پولیو کے سبب پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار، تین ماہ کی توسیع

جمعرات 25 نومبر 2021 16:41

پولیو کے سبب پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار، تین ماہ کی توسیع
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2021ء) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس میں 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان اور افغانستان پولیو کے عالمی پھیلائو کیلئے بدستور خطرہ ہیں، پاکستان میں پولیو ویکسینیشن سے انکاری والدین اور ویکسین سے محروم بچے چیلنج ہیں۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہر جانے والوں کی پولیو ویکسینیشن لازمی ہوگی۔واضح رہے کہ پاکستان سے بیرون ملک جانے والے افراد کی پولیو ویکسینیشن لازمی ہوگی، پاکستان پر پولیو کی وجہ سے سفری پابندیاں مئی 2014 ء میں عائد کی گئی تھیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی