میرپورخاص، پیدائشی ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کیلئے ایک روزہ فری کیمپ کا انعقاد

جمعہ 26 نومبر 2021 17:39

میرپورخاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2021ء) جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت فاونڈیشن کے اسمائل ہوم کے تعاون سے الخدمت ڈائیگنوسٹنگ لیبارٹری نیوٹاون میں پیدائشی ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کیلئے ایک روزہ فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ میں میرپورخاص اور اس کے قرب وجوار دیہی علاقوں  سے آئے ہوئے  80 مریض بچوں   کا تفصیلی طبی  معائینہ کیا گیا 25 بچوں کو آپریشن کیلئے الخدمت میڈیکل کمپلیکس مٹھی ریفر کیا گیا ۔

الخدمت فاونڈیشن متاثرہ مریض بچوں کے معائینہ آپریشن اور مٹھی تک کے تمام سفری اخراجات برداشت کرتا ہے ایک متاثرہ بچے کے مکمل علاج کا تخمینہ تقریبا ڈیڑھ لاکھ روپے ہوتا ہے اس موقع پر امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الہی مغل  الخدمت فاونڈیشن میرپورخاص کے صدر نادر خان، اسمائل ہوم کے ڈائیریکٹر ڈاکٹر ساجد عباس ڈار ،  الخدمت ڈائیگنوسٹنگ لیبارٹری کے مینیجر ڈاکٹر دانش انڑ اور اسمائل ہوم کی میڈیکل ٹیم کے ممبران موجود تھے اس موقع پر الخدمت فاونڈیشن کے ژمہ داران نے کہا کہ غریب اور پسماندہ علاقہ میں اسمائل ہوم کا الخدمت فاونڈیشن کے ساتھ تعاون بہت بڑا کارنامہ ہے غریب عوام پیدائشی ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کا علاج وسائل نہ ہونے کی وجہ سے نہیں کرواتے اس بناء پر اس طرح کے معذور بچے ساری زندگی اس مرض کے ساتھ گذار دیتے ہیں ۔

(جاری ہے)

الخدمت فاونڈیشن بلا امتیاز رنگ و نسل و مذہب انسانیت کی خدمت کا فریضہ سر  انجام دے رہی ہے اور ہر طرح کے حالات میں عوام کو سہولیات بہم پہنچارہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی