کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیا

کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیا
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء)عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے معاملہ تشویش ناک قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

وائرس کے نئے قسم کے پھیلائو کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریکی ممالک سے آنیوالی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

Your Thoughts and Comments