سینیگال میں ایبولا کا پہلا کیس سامنے آگیا

ہفتہ 30 اگست 2014 14:43

ڈاکار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء)سینیگال میں ایبولا سے متاثرہ پہلا کیس سامنے آنے کے بعد مغربی افریقہ میں اس وائرس کے پھیلاو کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت ایک طبی کارکن کے اس وائرس کا شکار ہونے کے بعد سیرالیون میں اپنا ایک تشخیصی مرکز بند کر چکا ہے۔گنی میں ریڈ کراس کے ایک عہدیدار کے مطابق ملک کے دوسرے بڑے شہر میں ان افواہوں کے بعد کہ یہاں بھی وائرس سے لوگ متاثر ہوئے ہیں، فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔

ڈبلیو ایچ او نے وبا کے پھیلنے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اب تک سامنے آنے والے کیسز میں سے 40 فیصد صرف گزشتہ 21 روز میں رپورٹ ہوئے۔ اس کے بقول اس خطے میں ایبولا وائرس 20 ہزار تک لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔ سینیگال کی وزیر صحت اوا ماری کول سیک نے اعلان کیا کہ ان کا ملک ایبولا وائرس سے متاثر ہونے والا خطے کا پانچواں ملک بن گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس وائرس سے گنی، لائبیریا اور سیرالیون میں 1500 سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں۔

نائیجیریا میں بھی گزشتہ ماہ سے اب تک 15 کیسز سامنے آئے جن میں چھ کی موت واقع ہو چکی ہے۔کول سیک نے صحافیوں کو بتایا کہ سینیگال میں سامنے آنے والا کیسز گنی کا ایک یونیورسٹی طالب علم ہے جو گزشتہ ہفتے ڈاکار کے ہسپتال میں علاج کے آیا۔ادھر یوایس سنٹر فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے متنبہ کیا کہ یہ وبا مغربی افریقہ کے باہر تک پھیل سکتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی