کورونا کی نئی قسم سے بچنے کیلئے ایئرپورٹ پر پیشگی انتظامات

سیکریٹری ہیلتھ نے ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا جائزہ لیا

بدھ 1 دسمبر 2021 16:32

کورونا کی نئی قسم سے بچنے کیلئے ایئرپورٹ پر پیشگی انتظامات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) دنیا بھر میں پھیلی کورونا کی نئی قسم اومی کرون سے بچنے کے لیے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیشگی اقدامات کیے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ہیلتھ سندھ نے کراچی ایئرپورٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر سیکریٹری ہیلتھ نے ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر(این سی او سی)اور صوبائی حکومت کی جانب سے گائیڈ لائن پر مکمل عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کیٹیگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کے ساتھ ان کی مکمل اسکریننگ بھی کی جائے گی تاکہ وبا کے پھیلنے کے امکانات کو ہر ممکن حد تک روکا جاسکے۔سیکریٹری ہیلتھ نے ایئرپورٹ انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مثبت آنے والے مریضوں کو اسپتال میں مختلف قسم کے وارڈز میں قرنطینہ کیا جائے گا۔ایئرپورٹ حکام کی جانب سے محکمہ صحت کو ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی