بند کریں
صحت صحت کی خبریںشہر میں ڈینگی کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/09/2014 - 14:22:59 وقت اشاعت: 02/09/2014 - 14:06:06 وقت اشاعت: 02/09/2014 - 13:09:35 وقت اشاعت: 01/09/2014 - 20:14:27 وقت اشاعت: 01/09/2014 - 19:36:16 وقت اشاعت: 01/09/2014 - 19:09:05 وقت اشاعت: 01/09/2014 - 18:55:06 وقت اشاعت: 01/09/2014 - 18:55:06 وقت اشاعت: 01/09/2014 - 17:49:54 وقت اشاعت: 01/09/2014 - 15:08:28 وقت اشاعت: 31/08/2014 - 15:52:37

شہر میں ڈینگی کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء)صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کی رہائشی 35سالہ منزہ کو بخار ہونے پر میو ہسپتال لایا گیا جہاں ڈینگی کی علامات پر اسکے ٹیسٹ کئے گئے جس میں اس کی تصدیق ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق رواں برس ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 20تک پہنچ گئی ہے ۔

01/09/2014 - 19:09:05 :وقت اشاعت