بند کریں
صحت صحت کی خبریںزہریاگلہ گھونٹنے کا کوئی ثبوت نہیں،باب وولمر کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی،سکاٹ لینڈ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/05/2007 - 13:09:01 وقت اشاعت: 16/05/2007 - 12:34:53 وقت اشاعت: 16/05/2007 - 12:02:57 وقت اشاعت: 14/05/2007 - 16:09:40 وقت اشاعت: 14/05/2007 - 15:36:56 وقت اشاعت: 13/05/2007 - 15:27:58 وقت اشاعت: 12/05/2007 - 17:44:06 وقت اشاعت: 12/05/2007 - 16:11:48 وقت اشاعت: 12/05/2007 - 13:29:44 وقت اشاعت: 12/05/2007 - 12:27:24 وقت اشاعت: 11/05/2007 - 12:15:50

زہریاگلہ گھونٹنے کا کوئی ثبوت نہیں،باب وولمر کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی،سکاٹ لینڈ یارڈ کافیصلہ

جمیکا(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار13 مئی2007)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر کے قتل کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا سکاٹ لینڈ کے تحقیقاتی ٹیم کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ وولمر کو قتل کیے جانے کے حوالے سے شواہد نہیں ملے ہیں ان کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی ایک غیر ملکی اختیار سنڈے گلیئر کے مطابق سکاٹ لینڈ کی تحقیقاتی ٹیم نے باب وولمر کے قتل کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی ہے اور ٹیم کے ایک افسر نے کہا کہ پاکستانی کوچ کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی ہے وولمر کو زہردینے یا ان کو گلا گھونٹ کر ہلاک کیے جانے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔
13/05/2007 - 15:27:58 :وقت اشاعت