جھڈو میں سیکڑوں مرد وخواتین نے ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کروائی

جمعہ 5 ستمبر 2014 16:27

جھڈو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء)جھڈو میں سیکڑوں مرد وخواتین نے ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کروائی ، جھڈو میں محکمہ صحت کی جانب سے اور ڈائریکٹر ہیلتھ کی خاص ہدایات پر ہیپاٹائیٹس سے بچاؤ کی ویکسن کی گئی جس سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے جھڈو کے سینکڑوں شہریوں نے ویکسن کروائی جن میں مرد ، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے ویکسن کروائی ، اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ممتاز کھوسہ نے میڈیا سے بات کرت ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کاوشوں سے جھڈو صحت مرکز کو بھی اپ گریڈ کیا جارہا ہے جب کہ پانچ سالوں سے بند ایکسرے مشین ، ڈینٹل یونٹ ، ایمبولینس ودیگر مشینیں اب باقاعدہ طور پر کام کررہی ہیں اس موقع پر شہری ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی نثار قائم خانی،ایم کیو ایم جھڈو سیکٹر کے انچارج اصغرا قائم خانی ، یونٹ انچارج عارف راجہ ، سینئر صحافی شاہد مجید ، ہرچند مالھی، عبدالرحمان جروار سمیت دیگر معززین شہر بھی موجود تھے ، ڈائریکٹر غلام غوث کے اقدام کو سراہتے ہوئے اصغر خان نے کہا کہ شہریوں کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر ہیلتھ نے جھڈو صحت مرکز کو سہولیات فراہم کیں ، ہم تہہ دل سے ان کے مشکور ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی