بند کریں
صحت صحت کی خبریںسوات، ڈینگی سے مزید تین افراد متاثر ،سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل ،تعداد 135ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/09/2014 - 22:09:56 وقت اشاعت: 08/09/2014 - 21:19:19 وقت اشاعت: 08/09/2014 - 20:40:57 وقت اشاعت: 08/09/2014 - 19:51:07 وقت اشاعت: 08/09/2014 - 18:55:30 وقت اشاعت: 08/09/2014 - 18:55:30 وقت اشاعت: 08/09/2014 - 17:54:54 وقت اشاعت: 08/09/2014 - 16:52:36 وقت اشاعت: 08/09/2014 - 16:21:14 وقت اشاعت: 08/09/2014 - 13:55:43 وقت اشاعت: 08/09/2014 - 13:38:37

سوات، ڈینگی سے مزید تین افراد متاثر ،سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل ،تعداد 135ہوگئی

سوات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء)سوات میں ڈینگی سے مزید تین افراد متاثر ،سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل ،تعداد 135ہوگئی ،تفصیلات کے مطابق سوات میں ڈینگی سے مزید تین افراد متاثر ہوگئے جن کو سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے نئے داخل ہونے والے مریضوں میں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں ہسپتال زرائع کے مطابق سوات میں ڈینگی سے متاثر ہ افراد کی تعداد 135تک پہنچ گئی ہے اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں سات مریض زیر علاج ہیں جن میں چار مرد اور تین خواتین شامل ہیں جبکہ 128مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو لوث چکے ہیں ۔

08/09/2014 - 18:55:30 :وقت اشاعت