بند کریں
صحت صحت کی خبریںمحکمہ صحت نے سیلاب کی موجودہ صورتحال میں فیلڈ افسران سے رابطہ
کرنے کے لیے قائم سنٹرل فلڈ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/09/2014 - 19:44:00 وقت اشاعت: 09/09/2014 - 19:16:37 وقت اشاعت: 09/09/2014 - 18:15:28 وقت اشاعت: 09/09/2014 - 17:49:44 وقت اشاعت: 09/09/2014 - 17:35:51 وقت اشاعت: 09/09/2014 - 17:07:57 وقت اشاعت: 09/09/2014 - 17:07:57 وقت اشاعت: 09/09/2014 - 15:25:20 وقت اشاعت: 09/09/2014 - 15:25:20 وقت اشاعت: 09/09/2014 - 15:07:52 وقت اشاعت: 09/09/2014 - 14:15:35

محکمہ صحت نے سیلاب کی موجودہ صورتحال میں فیلڈ افسران سے رابطہ

کرنے کے لیے قائم سنٹرل فلڈ کنٹرول سیل میں 6 ڈاکٹروں کی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 ستمبر۔2014ء) محکمہ صحت نے سیلاب کی موجودہ صورتحال میں فیلڈ افسران سے رابطہ کرنے کے لیے قائم سنٹرل فلڈ کنٹرول سیل میں 6 ڈاکٹروں کی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں ۔ یہ ڈاکٹر 24 گھنٹے 3شفٹوں میں کام کریں گے ۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات کے مطابق صبح کی شفٹ میں ڈاکٹر عائشہ علی او رڈاکٹر ارشاد نبی ، شام کی شفٹ میں عبدالوحید اور ڈاکٹر صفدر خان جبکہ رات کی شفٹ میں ڈاکٹر شاہد محمود اور ڈاکٹر سعید سبحان شامل ہیں ۔یہ ڈاکٹر ز سیلاب زدہ علاقوں میں طبی امداد کے حوالے سے کی جانیوالے اقدامات پر فیلڈ ملازمین سے رابطے میں رہیں گے ۔

09/09/2014 - 17:07:57 :وقت اشاعت