بند کریں
صحت صحت کی خبریںقومی اقتصادی کونسل نے پولیو کے خاتمے کے ہنگامی منصوبے کی منظوری دیدی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/09/2014 - 21:52:32 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 21:09:01 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 19:51:08 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 19:40:19 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 18:29:20 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 17:14:17 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 15:13:42 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 15:11:20 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 15:06:10 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 14:34:19 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 12:41:43

قومی اقتصادی کونسل نے پولیو کے خاتمے کے ہنگامی منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء) قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے ہنگامی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خرانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس ہوا جس میں ملک سے پولیو کے خاتمے کے ہنگامی منصوبے کی منظوری دی گئی۔ ایکنک نے پولیو کے خاتمے کے ہنگامی منصوبے کے لئے 32 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مختص کئے ہیں۔


ایکنک نے 128 میگا واٹ کے کیال خوڑ پن بجلی منصوبے کی بھی منظوری دی جس پر 27 ارب 80 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

12/09/2014 - 17:14:17 :وقت اشاعت