جنرل ہسپتال میں مخیر حضرات کے تعاون سے کولڈ سٹوریج قائم، منصوبہ پر 15 لاکھ روپے لاگت آئی ،

قیمتی ادویات و انجکشن کو ان کے مقررہ درجہ حرات پر رکھا جائے گا: پروفیسر انجم حبیب وہرہ

جمعہ 12 ستمبر 2014 19:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء) جنرل ہسپتال میں ادویات اور ٹیکہ جات کو محفوظ کرنے کیلئے مخیر حضرات کے مالی تعاون سے کولڈ سٹوریج قائم کر دیا گیا جس پر 15 لاکھ روپے لاگت آئی- پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسرانجم حبیب وہرہ نے بتایا کہ قبل ازیں ادویات کو ریفریجریٹرمیں محفوظ کیا جاتا تھا- کولڈ سٹوریج کی تعمیر سے قیمتی ادویات و انجکشن کو ان کے مقررہ درجہ حرارت پر رکھا جائے گا- افتتاحی تقریب میں ایم ایس ڈاکٹر پرویز امتیاز، ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر منور علی، انجمن بہبودی مریضاں کے عہدیداران حاجی محمد یوسف، محمد اسلم ملک، علیم ملک، یاسر اعجاز، جاوید اقبال اور انتظامی ڈاکٹر موجود تھے- پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے کولڈ سٹوریج کی تعمیر پر مالی تعاون کرنے والے مخیرشخصیت کے انسانی خدمت کے جذبے کو سراہتے ہوئے ایل جی ایچ انتظامیہ پر شکریہ ادا کیا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ مستقبل میں بھی دکھی انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے -

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی