بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور، خیبر سپر مارکیٹ میں نانبائیوں نے روٹی کا وزن کم کر دیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/09/2014 - 15:45:35 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 15:45:35 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 14:05:16 وقت اشاعت: 13/09/2014 - 12:16:35 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 22:36:53 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 22:17:48 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 21:59:16 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 21:52:32 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 21:09:01 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 19:51:08 وقت اشاعت: 12/09/2014 - 19:40:19

پشاور، خیبر سپر مارکیٹ میں نانبائیوں نے روٹی کا وزن کم کر دیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء) پشاور کینٹ کی خیبر سپر مارکیٹ میں نانبائیوں نے روٹی کا وزن کم کر دیا ہے جس کے بارے میں مکینوں میں تشویش پائی جاتی ہے مارکیٹ کے دکانداروں اور مکینوں کے مطابق خیبر سپر مارکیٹ کے نانبائی پچھلے کئی ماہ سے کم وزن روٹی فروخت کر رہے ہیں تاہم انتظامیہ نے آنکھیں بند کر کے لوگوں کو منافع خوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے دوسری جانب ہوٹل مالکان نے کھانے کے نرخ بڑھا دیئے ہیں جس سے غریب دکاندار اور مکین ذہنی کوفت میں مبتلا ہو گئے ہیں مکینوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر اشیاء خوردونوش خصوصاً روٹی کی قیمت اور وزن کی چیکنگ کریں۔

12/09/2014 - 22:17:48 :وقت اشاعت